شعبہ اسکول – اقراء تفہیم القرآن

شعبہ اسکول

اس شعبہ کے تحت ناظرہ قرآن کے ساتھ پرائمری اور سیکنڈری کلاسسز(اول تا میڑک) کی تعلیم دی جاتی ہے ۔میڑک لیول پر کامرس اور کمپیوٹر سائنس کی سہولت موجود ہے۔اس میں (S.T.B.T)اور (AFAQ)کا نصاب پڑھا یا جاتا ہے۔ جس میں مندرجہ ذیل مضامین پڑھایا جاتا ہے۔

  • اردو۔ انگلش ۔اسلامیات ۔
  • ریاضی ۔عربی۔ تاریخ ۔
  • معاشیات۔سائنس۔ مطالعہ پاکستان ۔
  • کمپیوٹر۔ سندھی۔ شہریت

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow